جتیندر ریڈی نے دہلی میں حکومت تلنگانہ کے خصوصی نمائندے کا عہدہ سنبھالا

سابق رکن پارلیمنٹ جتیندر ریڈی نے کہا کہ وہ مرکزی اور ریاستی حکومت کے درمیان پل کا کام کرتے ہوئے تلنگانہ کو ملنے والے فنڈز کے حصول کے لیے خلوص نیت سے کام کریں گے۔