تلنگانہ حکومت نے تعلیمی اداروں کے لیے مفت بجلی کا اعلان کیا

حیدرآباد: تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر ملو بھٹی وکرامارکا نے اعلان کیا کہ تلنگانہ حکومت تمام سرکاری تعلیمی اداروں کو مفت بجلی فراہم کرے گی۔ جمعرات کو رویندر بھارتی میں یوم اساتذہ کی تقریب سے