حیدرآباد کے اشوک نگر میں گروپ 1 امیدوروں کے احتجاج پر پولیس کے لاٹھی چارج سے کشیدگی
حیدرآباد: حیدرآباد کے اشوک نگر علاقے میں کشیدگی پھیل گئی جب پولیس نے گروپ 1 کے امتحانات کے دوبارہ شیڈول کے خلاف احتجاج کرنے والے امیدواروں پر لاٹھی چارج کیا۔ تصادم کے نتیجے میں متعدد