تلنگانہ یونیورسٹیوں نے پیرکو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے شدید بارش کی وجہ سے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے، اس لیے پیر (2 ستمبر) کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ بشمول عثمانیہ یونیورسٹی