محکمہ ٹرانسپورٹ نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل کرنے پر کیا خبردار ۔

حیدرآباد: تلنگانہ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے گاڑیوں کے مالکان کو ٹی ایس(تلنگانہ اسٹیٹ) سیریز سے نئی متعارف کردہ ٹی جی(تلنگانہ) سیریز میں اپنی گاڑیوں کی رجسٹریشن نمبر پلیٹس کو تبدیل کرنے کے خلاف انتباہ جاری کیا