اگست میں ہی پنچایتی انتخابات..! ریزرویشن سے متعلق سی ایم ریونت ریڈی کا اہم فیصلہ!!

حیدرآباد: تلنگانہ میں پنچایتی انتخابات کا بگل جلد ہی بجنے والا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ کانگریس حکومت نے جلد ہی انتخابی شیڈول جاری کرنے اور اگست کے آخر تک پنچایتی انتخابات کرانے کا فیصلہ