تلنگانہ جنوبی ہند کا گیٹ وے،سنگاریڈی میں ترقیاتی کاموں کا مودی نے رکھا سنگ بنیاد

وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ مرکز تلنگانہ کی ترقی کے لئے پابند عہد ہے اور تلنگانہ جنوبی ہند کا گیٹ وے ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے دو روزہ تلنگانہ دورہ کے حصہ کے طور