تلنگانہ ہائی کورٹ نے اسمبلی سکریٹری کو منحرف ایم ایل ایز کی نااہلی پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا۔
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاستی اسمبلی سکریٹری کو ہدایت دی کہ وہ چار ہفتوں کے اندر اندر بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) سے منحرف ہوکر کانگریس میں شامل ہونے والے ایم ایل ایز