سی وی آنند دوبارہ حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر مقرر

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے سینئر آئی پی ایس آفیسر سی وی آنند کو دوبارہ حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر مقرر کیا اور کے سرینواس ریڈی کا تبادلہ کر کے انھیں ڈائرکٹر جنرل، ویجیلنس اینڈ انفورسمنٹ، اور