ملازمین نے تلنگانہ سیلاب متاثرین کے لیے 100 کروڑ روپے کا عطیہ دیا۔
حیدرآباد: تلنگانہ ریاست کے سرکاری ملازمین نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے 100 کروڑ روپئے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ تلنگانہ ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی نمائندگی کرنے والے ملازمین نے رضاکارانہ طور