حیدرآباد: دلسکھ نگر بم دھماکہ کیس میں سزا کاٹنے‌ والے انڈین مجاہدین کے کارکن کی موت

حیدرآباد: ممنوعہ  تنظیم انڈین مجاہدین (آئی ایم) کے کارکن سید مقبول زبیر کا جمعرات کو دوران علاج انتقال ہو گیا۔ زبیر، کو دھماکوں کے کئی مقدمات کے ساتھ ساتھ قتل اور اقدام قتل کے مقدمات