آندھرا یونیورسٹی نے سال اول کی طالبات کو ریگنگ کرنے کے الزام میں 10 طلبہ کو معطل کردیا۔
امراوتی: آندھرا یونیورسٹی میں ریگنگ کے ایک واقعہ نے تنازعہ کو جنم دیا ہے۔ حکام نے ریگنگ کے الزام پر کاروائی تادیبی کارروائی کرتے ہوئے 10طلبا کومعطل کردیا ہے۔ سینئر طلباء نے مبینہ طور پر