تلنگانہ:کار بے قابو ہو کر گھر کے ستون سے ٹکراجانے کے سبب دو افراد ہلاک
کار بے قابو ہو کر گھر کے ستون سے ٹکراجانے کے سبب دو افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع کے ترملگری میں صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔ ترملگری