ملوگ میں ماؤ نواز خودسپرد

ایک ماؤنواز جوڑے نے اپنے آپ کو تلنگانہ پولیس کے حوالے کردیا۔ سنجو اور اس کی بیوی سونی نے جمعرات کو ملوگ ضلع ہیڈ کوارٹر میں ایس پی ڈاکٹر پی شبریش کی موجودگی میں خودسپردگی