کوویڈ معاملات۔کم قوت مدافعت والے احتیاط کریں:سپرنٹنڈنٹ گاندھی اسپتال
تلنگانہ میں روزبروزکورونا کے معاملات میں اضافہ درج کیاجارہا ہے۔ گذشتہ چند دنوں سے کورونا کے کیسس میں اضافہ اور مرکزی حکومت کی اڈوائزری کے بعد ریاست میں چوکسی اختیار کی گئی ہے۔ سرکاری اسپتالوں