بی آر ایس کارکنوں کی پٹائی، سب انسپکٹر معطل

تلنگانہ کے ورنگل پولیس کمشنرعنبر کشور جھا نے آتماکورپولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر جی پرساد کو معطل کر دیا۔ ایس آئی پر بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے لیڈروں کی پٹائی کا الزام تھا