انجینئرنگ کالج کے ویمن ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ ملنے کے بعد طالبات کا احتجاج
وجئے واڑہ: آندھرا پردیش کے گڈلاواللیرو انجینئرنگ کالج میں خواتین کے ہاسٹل کے واش روم میں ایک خفیہ کیمرہ ملنے کے بعد مظاہرے پھوٹ پڑے۔ خفیہ کمیرہ سے لئے گئے 300 تصاویر اور ویڈیوز لیک