کانگریس اور بی جے پی زیر اقتدار ریاستوں میں پانی پر ٹیکس۔ چندرشیکھر راؤ کی ڈورناکل میں انتخابی مہم
بی آرایس سربراہ و چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ نے کہا ہے کہ کانگریس اور بی جے پی زیر اقتدار ریاستوں میں زراعت کے لیے استعمال ہونے والے پانی پر ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے