کانگریس ایم ایل سی جیون ریڈی کے قریبی ساتھی کا جگتیال کے مضافات میں بے دردی سے قتل
جگتیال: کانگریس ایم ایل سی جیون ریڈی کے قریبی ساتھی مارو گنگاریڈی (53سالہ) کا جگتیال ضلع کے جبیتا پور کے مضافات میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد