دانم ناگیندر کے متنازعہ بیان پر اسمبلی میں ہنگامہ، بی آر ایس کا شدید احتجاج، ناگیندر معافی مانگنے پر مجبور

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں جمعہ کے روز ہنگامہ ہوا ۔ خیرت آباد کے ایم ایل اے دانم ناگیندر نے بی آر ایس ایم ایل ایز پر غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال کیا۔