تلنگانہ:داماد نے حالت نشہ میں ساس کا بڑی ہی بے دردی سے قتل کردیا

منچریال: داماد نے حالت نشہ میں ساس کا بڑی ہی بے دردی سے قتل کردیا۔یہ واردات تلنگانہ کے ضلع منچریال میں پیش آئی۔تفصیلات کے مطابق مقتول خاتون کی شناخت ضلع کے سنابٹی واڈا علاقہ سے