ضلع محبوب آباد میں آوارہ کتوں کے حملے میں 6 افراد زخمی

حیدرآباد: محبوب آباد ضلع کے تھورور قصبہ کے علاقہ امبیڈکر نگر میں آوارہ کتوں کے حملے میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ متاثرین کو پاگل کتوں کے کاٹنے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زخمیوں