تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں سائبریا کے پرندوں کی آمد ہوئی ہے۔ ہر سال گرما کے آغاز سے پہلے یہ پرندے محبوب آباد ضلع میں آتے ہیں۔ ضلع کے مادھوپورم،میچاراج پلی اوردیگر دیہاتوں میں