مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے سیلاب زدہ تلنگانہ کو مرکز کی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا
حیدرآباد: مرکزی وزیرزراعت شیوراج سنگھ چوہان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بازآبادکاری کے لیے مرکز کی تلنگانہ حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلایا، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ سیلاب