سماج وادی پارٹی کے سینر لیڈر اور ہندوستان کے سب سے بزرگ رکن پارلیمنٹ جناب شفیق الرحمن برق منگل کو مراد آباد کے ایک خانگی اسپتال میں 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔