جنسی ہراسانی کیس میں کوریوگرافر جانی ماسٹر کی عبوری ضمانت منظور

حیدرآباد: کوریوگرافر جانی ماسٹر جنہیں حال ہی میں جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، کو رنگا ریڈی ڈسٹرکٹ کورٹ نے عبوری ضمانت دے دی ہے۔ جانی ماسٹر کو نیشنل ایوارڈ تقریب میں