چندرا بابو نائیڈو نے اسمگلروں کے خلاف سخت کاروائی کا انتباہ دیا، گرین کور کو فروغ دینے کا کیاعہد

امراوتی: آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نارا چندرا بابو نائیڈو نے جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں ملوث افراد کے خلاف سخت انتباہ دیا اور کہا کہ ان کی حکومت اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی