کریم نگر ۔ شارٹ سرکٹ سے گھر میں لگی آگ ۔ سات سالہ لڑکا ہلاک

حیدرآباد: ایک سات سالہ لڑکا جمعہ کی رات کریم نگر ضلع کے ماناکنڈور منڈل میں واقع عیدولگٹی پلی گاؤں میں برقی شارٹ سرکٹ سے اس کے گھر میں آگ لگنے کے بعد زخموں کی تاب