سدی پیٹ میں ساتویں کلاس کی لڑکی کا جنسی استحصال، اہل خانہ نے ملزم کے گھر کو نذر آتش کر دیا۔

سدی پیٹ: ضلع سدی پیٹ کے ایک گاؤں میں ساتویں کلاس کی ایک لڑکی کی مبینہ طور پر ایک نوجوان نے عصمت دری کی۔ واقعے کے بعد لڑکی کے اہل خانہ نے مشتعل ہو کر