نابالغ لڑکی کو اغوا کرکے،جنسی زیادتی کرنے والے شخص کو عمر قید کی سزا

حیدرآباد: ضلع رنگاریڈی کی ایک خصوصی پوکسو عدالت نے 20 سالہ ایراگڈینڈلا شیواجی کو ایک نابالغ لڑکی کے اغوا اور جنسی زیادتی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے 25,000روپے جرمانہ