چین کے مانجہ کی فروخت حیدرآباد میں تاجر گرفتار

حیدرآباد ۔ چین کا ممنوعہ مانجہ فروخت کرنے کے الزام میں ٹاسک فورس ٹیم نے حیدرآباد کے پرانا شہر سے ایک تاجر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق بھگوان داس بجاج نامی شخص کی