پالامورو-رنگا ریڈی کو قومی پروجیکٹ کا درجہ دیں۔ مرکز سے ریاست کی اپیل

وزیر اعلی ریونت ریڈی نے وزیر آبی توانائی گجیندر سنگھ شیخاوت سے اپیل کی کہ پالامورو-رنگا ریڈی پراجکٹ کو قومی پراجکٹ کا درجہ دیا جائے۔ وزیر اعلی ریونت ریڈی اور ریاستی وزیر آبپاشی اتم کمار