موسی ندی کےقریب انہدام کے خلاف مظاہروں کے درمیان گاندھی بھون میں سیکورٹی سخت ۔
حیدرآباد: حیدرآباد کےعلاقہ نامپلی میں کانگریس کے صدر دفتر گاندھی بھون میں سیکورٹی سخت کردی گئی، کیونکہ موسیٰ ندی کے علاقے کے رہائشیوں نے کانگریس حکومت کے موسیٰ ندی کے بفر زون کے ساتھ واقع