سی ایم چندرابابو نائیڈو نے انجینئرنگ کالج میں خفیہ کیمرے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا

وجئے واڑہ: آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نارا چندرا بابو نائیڈو نے ضلع کرشنا کے گڈلاواللیرو انجینئرنگ کالج میں خواتین کے ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے ملنے کے واقعہ کی فوری تحقیقات کا