کے ٹی آر نے ریونت ریڈی پر لگایا 8,888 کروڑ روپئے کے امرت ٹینڈر گھوٹالہ کا الزام، ثبوت کئے پیش

      حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے تلنگانہ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی پر 8,888 کروڑ روپئے کا بدعنوانی اسکام کرنے کا الزام لگایا جس میں امرت