سپریم کورٹ کے، ایس سی ذیلی زمرہ بندی فیصلے کا ریونت ریڈی نے کیا خیرمقدم

حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے درج فہرست ذاتوں ایس سی کی ذیلی زمرہ بندی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔ جمعرات کو اسمبلی میں ایک بیان دیتے ہوئے،