تلنگانہ میں موسم سرما تقریباً ختم۔ گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ

تلنگانہ میں سردی کی لہر میں کمی اور گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہوتاجارہا ہے۔ پچھلے کچھ دنوں سے ریاست کے تمام اضلاع میں دن کا درجہ حرارت 31 ڈگری سیلسیس سے زائد ریکارڈ