کھودا پہاڑ، چوہا بھی نہیں پکڑا، حکومت کے وائیٹ پیپر جاری کرنے پر جگدیشور ریڈی کا بیان
،سابق وزیر برقی جگدیشور ریڈی نے کہا کہ کانگریس حکومت کا برقی کی صورتحال پر وائیٹ پیپر جاری کرنا کھودا پہاڑ اور چوہا بھی نہیں پکڑ سکے کے مصداق ہے۔ میدیا سے بات کرتے ہوئے