سبیتا اندرا ریڈی نے کےٹی آر کے خلاف ریمارکس پر کونڈا سریکھا کو بنایا تنقید کا نشانہ۔

حیدرآباد: سابق وزیر اور ایم ایل اے پی سبیتا اندرا ریڈی نے بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ کے خلاف بے بنیاد الزامات لگانے پر وزیر کونڈا سریکھا پر سخت تنقید