ممتاز ومعروف شاعر صابر کاغذ نگری کا انتقال ، شعرا و ادیبوں کا خراج عقیدت

حیدرآباد 25- فروری ( محمد حسام الدین ریاض )ممتاز ومعروف جدید اور روایتی انداز کے نمائندہ شاعر جناب محمد منتجب الدین المعروف صابر کاغذ نگری ولد جناب محمد تاج الدین مرحوم کااتوار25- فروری 2024ءکو انتقال