انڈیا نےجیسے ہی برسوں کے انتظار کے بعد ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کیا تو ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما اور ’کنگ‘ وراٹ کوہلی نے اس فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔