مشرقی گوداوری میں سڑک حادثہ۔ انجینئرنگ کے دو طالب علموں کی موت

حیدرآباد: مشرقی گوداوری ضلع میں جمعہ کے روز ایک سڑک حادثہ میں انجینئرنگ کے دو طلباء المناک موت ہوگئی۔ یہ واقعہ قومی شاہراہ پر دیوان چیروو کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تیز