تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں سڑک حادثہ۔دوانجینئرنگ کے طلبا ہلاک

تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دوانجینئرنگ کے طلبا ہلاک اور ان کا ایک ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔یہ حادثہ پیر کی صبح کی اولین ساعتوں میں پٹن چیرو کے قریب اُس