تلنگانہ میں سائبر جرائم کی بڑھتی وارداتوں کے پیش نظرسائبر کرائم پولیس نئی حکمت عملی

تلنگانہ میں سائبر جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظرسائبر کرائم پولیس نئی حکمت عملی تیار کررہی ہے۔ مفرور اہم سرغنہ کی شناخت اور ان کے مالی لین دین کو روکنے کی کوشش کی