سنکرانتی تہوار، تلنگانہ آر ٹی سی کی آمدنی میں غیرمعمولی اضافہ

سنکرانتی تہوار کے سبب تلنگانہ آر ٹی سی کی آمدنی میں غیرمعمولی اضافہ درج کیاگیا ہے۔ سنکرانتی تہوار اپنوں میں منانے کیلئے ہر سال تلنگانہ سے بڑی تعداد میں لوگ آندھراپردیش جاتے ہیں۔ ذرائع کے