کوشک ریڈی نے ریونت ریڈی کے دعووں پر اُ ٹھائے سوال ، تلنگانہ کے وجود کا کریڈٹ کے سی آر کو دیا

حیدرآباد: بی آر ایس ایم ایل اے پی کوشک ریڈی نے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کی سابق وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ اور ریاستی حکومت پر بار بار کی گئی تنقید پر سوال اٹھاتے