تلنگانہ میں اسٹاف نرسوں کی تقرری کے لیے نتائج جاری

تلنگانہ میں اسٹاف نرسوں کی تقرری کے لیے منعقدہ امتحان کے نتائج پیر کو جاری کیے گئے۔ کمپیوٹر پر مبنی امتحان 2 اگست کو کل 7,094 آسامیوں کے لیے لیا گیا تھا۔ تقریباً 40,000 امیدواروں