موسیٰ ندی کےکنارے آباد افراد نے سروے روک دیا، آپریشن موسیٰ انہدام کے خلاف احتجاج ۔

حیدرآباد: دریائے موسیٰ کے آس پاس کے علاقوں میں کشیدگی بڑھتی جارہی ہے ۔ لوگ آپریشن موسی کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ حکومت موسیٰ ندی کو خوبصورت بنانے کے منصوبے کے تحت  غیر قانونی گھروں