تلنگانہ:کامن انٹرنس ٹسٹ کے شیڈول کا اعلان، ایمسٹ کا نام تبدیل

تلنگانہ ہائر ایجوکیشن کونسل نے جمعرات کو مشترکہ داخلہ امتحان کا شیڈول جاری کر دیا۔ لیکن اعلیٰ تعلیمی بورڈ نے ایمسیٹ کا نام تبدیل کردیا۔ ایمسٹ کا نام اب TS EAP CET ہو گیا ہے۔