کے ٹی آر نے سرکاری ویب سائٹ سے تلنگانہ کی تاریخ کو ہٹانے پر برہمی کا اظہار کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق وزیر کے ٹی راما راو نے چیف سکریٹری شانتی کماری سے ریاستی حکومت کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے تلنگانہ کی تاریخ کو ہٹانے اور ڈیجیٹل تبدیلیوں کو روکنے